مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ محکمہ آبی وسائل کے ذرائع نے بتایا کہ ضلع دربنگاہ میں سب سے زیادہ36 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ مشرقی چیمبان میں 35 اور مظفر آباد میں24ہلاکتیں ہوئیں۔19 اضلاع کے ڈیڑھ کروڑ عوام حالیہ سیلاب سے بری طرح متاثر ہوئی ہے ہندوستانی ہوائی فوج کے4 ہیلی کاپٹر اور آرمی کی9 کشتیاں جنگی بنیادوں پر سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے والے لوگوں کو نکالنے میں مصروف ہیں۔
ہندوستان
ہندوستان کی ریاست بہار میں سیلاب کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
ہندوستان کی ریاست بہار میں سیلاب کی صورتحال گزشتہ روز بہترہوگئی تاہم دو روز میں مزید76 ہلاکتوں کے بعد مرنے والوں کی تعداد202 تک پہنچ گئی
News ID 532856
آپ کا تبصرہ